سالانہ جشن میلاد النبی ﷺ کا اختتام
الحمد للہ حضور مرشد کریم حضرت سائیں سید غلام حسین شاہ بخاری دامت برکاتہم کا سالانہ ربیع الاول سے مطعلق جشن عید میلاد النبی ﷺ نہایت عالی شان انداز میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کے مختلف حصوں سے فقیر جوک در جوک شریک ہوئے اور پروگرام کا آغاز جمعرات کی دوپہر سے ہوا اور ہفتہ کی دوپہر کو اختتام پزیر ہوا۔
۔